بائیوگرافی(فضل حسین ؒ گوہرشاہی)
بائیوگرافی(فضل حسین ؒ گوہرشاہی)

صوفی باصفا ،کامل ِذات ولی اللہ حضرت بابافضل ِحسین ؒ المعروف اباجی حضور جو کہ عالمی روحانی شخصیت حضرت سیدناریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی کے والد محترم ہیں۔انتہائی شفیق ،انتہائی ملنسار ایک ایسی ہستی جن کاانتظار صدیاں کرتی ہیں ،جن کی دعائوں سے انسانیت کی تقدیر یں پلٹتی ہیں ۔ہم ان صفحات پر آپ ؒ کے حالات ِ زندگی جوکہ انٹرویو کی صورت میں ہیں شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔جس میں آپ کو پاکستان کے حالات ،آزادی سے قبل کے حالات و دیگر معلومات بھی پڑھنے کو ملیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ عالمی روحانی شخصیت حضرت سیدناریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی کے متعلق بھی مستند حالات پڑھنے کو ملیں گے جن کے بعد اُن کو اُن کے مشن کو سمجھنے میں ہر خاص وعام کوآسانی ہوگی۔

Download Here
Download Here