دُنیا پور محفل میلاد
النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
السلام علیکم
!!! اُمید ہے کہ آپ سب اللہ کے فضل وکرم سے
بخیریت ہونگے اللہ آپ سب کوخوش وخرم رکھے ۔آمین
جیساکہ آپکو معلوم ہے کہ ربیع الاول کا ماہ مبارک چل رہاہے اور شمع رسالت ؐکے پروانے حضور پاکﷺ کا جشن ولادت منارہے ہیں ،ہرسال کی طرح اس سال بھی انجمن سرفروشان اسلام انٹرنیشنل کے عالمی مرکزی امیر حضرت سیدنا پرویز اخترگوہرشاہی مدظلہ العالی نے پنجاب بھرکادورہ کیاہے جس میں بے شمار محافل میلاد کی سرپرستی فرمائی ہے اور بلاشبہ ہزاروں لوگوںکو اسم ذات اللہ کا روحانی فیض بھی عطافرمایاہے اور لاتعداد لوگوں کاروحانی علاج بھی فرمایاہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے دُنیاپور میں ہونے والی اس شاندار روحانی محفل کی تصاویرآپ کے ساتھ شہیرکی جارہی ہےتاکہ آپ لوگ بھی اس فیضان سے مستفیض ہوسکیں ماشاء اللہ دنیاپورکے ساتھیوں نے بڑے جوش وخروش اور والہانہ انداز میں قبلہ عالمی مرکزی امیر کا استقبال کیااور پھولوںکی پتیاں نچھاور کیں اور اللہ ھُو کے نعرے لگائے،سرکار بڑے خوشگوار موڈ میں تھے محفل میں ایک روحانی کیفیت طاری ہوگئی ،حمدباری تعالیٰ سے محفل کاآغاز کیاگیا پھر بارگاہ رسالتؐ میں نعت خوانی کے علاوہ قصائد کے نزرانے پیش کئے گئے اور آخر میں قبلہ عالمی مرکزی امیر سیدنا پرویز اخترگوہرؔشاہی مدظلہ العالی نے شرکاء کو ذکر قلب کی اجازت عطافرمائی اور اللہ ھُو کاذکرکرایا۔
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |
![]() |
| محفل میلاد النبی ﷺ دُنیا پور ۲۰۲۲ |










































0 تبصرے