![]() |
| https://fazalehaqoffical.blogspot.com |
الکھ نگری
کتاب’’الکھ نگری‘‘ مشہور مصنف جناب ممتاز مفتی
صاحب کی ایک ایسی تصنیف ہے جو کسی تعارف کی محتاج نہیں جہاں جہاں اُردو لکھی یابولی
جاتی ہے وہاں یہ تصنیف قبول عام کی سند حاصل کرچکی ہے بلکہ زیادہ ترلوگ جناب ممتاز
مفتی صاحب کو اسی کتاب کی وساطت سے جانتے ہیں۔اس کتاب کی داغ بیل قیام پاکستان کے قبل
پڑچکی تھی پھر الحمدللہ پاکستان کاقیام عمل میں آیا اس دوران جوکچھ اُنہوںنے
مشاہدہ کیایاجوواقعات اُن پر بیتے یاجواُنہیں بتایاگیا وہ حالات وواقعات اُنہوںنے تحریری
شکل میں شائع کردئیے عرص مقدس پاکستان کیوں معرض وجود میں لایاگیا اور کس کیلئے معرض
وجود میں لایاگیا اور اس کے قیام کے کیا مقاصد تھے؟یہ تمام معاملات کوجناب ممتاز مفتی
صاحب نے تفصیلاً بیان کردیاہے۔ہرمحب وطن پاکستانی کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے۔


0 تبصرے