تریاق قلب (تصوف پر مبنی منظومات)
تریاق قلب (تصوف پر مبنی منظومات)

تریاق قلب

زیرنظر کتاب ’’تریاق قلب‘‘ ہمارے پیرومرشد عالمی روحانی شخصیت حضرت سیدنا ریاض احمد گوہرؔشاہی مدظلہ العالی کی تصنیف لطیف ہے جو آپ نے دوران چلہ سہون شریف لعل باغ میں بحکم الٰہی تحریر فرمائی تھی،یہ کتاب منظومات پر مشتمل ہے اور بقول مرشد کریم یہ کتاب طالبین حق کیلئے منزل کا درجہ رکھتی ہے۔روحانیت اور تصوف کے ایسے ایسے اسرارورموز اس میں بیان کئے گئے ہیں جو پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں اور اگرمرشدپاک کی نظرکرم حاصل ہوتو طالب صادق اس کتاب کے مطالعہ کے بعد ہی اپنی منزل کو پالیتاہے۔طالبین حق اور اللہ کے متلاشیوں کیلئے اس کتاب کو اَپ لوڈکیاجارہاہےتاکہ طالبین حق اور عوام الناس دونوں اس سے مستفیض ہوسکیں۔


تریاق قلب (تصوف پر مبنی منظومات)
تریاق قلب (تصوف پر مبنی منظومات)