| Baiography (Sarkar Pak) |
قارئین
کرام !السلام علیکم !!
اُمید ہے
کہ آپ بفضل خدا خیریت سے ہونگے اور اپنے اپنے گھروں میں حفاظت سے ہوں گے۔روحانی
تصانیف کے حوالے سے ایک اور شاہکار کے ساتھ حاضر خدمت ہوں یہ کوئی تصنیف تو نہیں ہے
لیکن یہ ہمارے لئے سب تصانیف سے زیادہ اہم ہے کیونکہ یہ ہمارے مرشد پاک حضرت سیدناریاض
احمد گوہرؔشاہی مدظلہ العالی کی بائیوگرافی ہے اور ہمیں یقین ہے کہ آپ بھی اس کو پسند
فرمائیں گے اس میں اُن تمام حقائق سے پردہ اُٹھایاگیاہے جن سے لوگ بالخصوص عوام الناس
بالکل بھی لاعلم ہیں ۔ہمیں اُمید ہے کہ وہ حضرات جو سرکار مرشد پاک کے حوالے
سے منفی پروپیگنڈے کاشکار ہوچکے ہیں اگراِس بائیوگرافی کابغور مطالعہ کرلیاتو
انشاء اللہ وہ پوری طرح سے مطمئن ہوجائیں گے۔جھوٹ میں بڑی کشش ہوتی ہے لیکن جھوٹ کے
حوالے سے نبی پاک ﷺ کافرمانِ ذیشان ہے کہ :۔ ’’جھوٹے میرے اُمتی نہیں ہیں۔‘‘لہٰذاسچ
میں بڑی طاقت ہوتی ہے اور وہ ایک نہ ایک دِن جھوٹ پر غالب آجاتاہے۔سرکار مرشد
پاک حضرت سیدناریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالی کی یہ بائیوگرافی ہرخاص وعام کیلئے
پیش کی جارہی ہے مطالعہ فرمائیں اور دعائوں میں ہمیں یاد رکھیں ۔والسلام !!
0 تبصرے