![]() |
| https://fazalehaqoffical.blogspot.com |
یاخُدا (قدرت اللہ شہابؒ)
یاخدا مشہور مصنف قدرت اللہ شہاب ؒ کی تصنیف ہے آپ کا
اندازِ تحریر بہت ہی دلکش اور دلنشیں ہے قاری کو آخر تک اپنے سحرمیں جکڑے رکھتاہے
اور آپؒ کی تحریریں بہت ہی خاص ہوتی ہیں چونکہ آ پؒ راہ تصوف کے مسافرتھے ،راہ حق کے مسافرتھے اس لئے آپؒ
کی تحریروں میں تصوف کی جھلک ضرور نظرآتی ہے،آپؒ کا مکمل تعارف ’’شہاب نامہ‘‘
میں شائع ہوچکاہے جو کہ آپؒ کی شہرہ آفاق تصنیف ہے اور پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
![]() |
| download here |


0 تبصرے