Jashan-e-Wiladat Murshid-e-Kareem Mubarak
Jashan-e-Wiladat Murshid-e-Kareem Mubarak

جشن ولادت مرشد کریم

مبارک ہو!

25نومبر2022 ء کو مرشد کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوہرؔشاہی مدظلہ العالی کے جشن ولادت کا دِن ہے اِس دِن کو پوری دُنیا میں جہاں جہاں بھی سرکار مرشد کریم کے دیوانے موجود ہیں وہ 25نومبرکو آپ کا جشن ولادت نہایت ہی جوش وخروش اور انتہائی دھوم دھام سے مناتے ہیں اور جیسے جیسے آپ کے دیوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاچلاجارہاہے اور جیسے جیسے آپ کی روحانی تعلیمات لوگوں کے دلوں کو چمکارہی ہیں ویسے ویسے اس جوش وخروش میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔ہم اپنی اس ویب سائٹ پر تمام محبانِ گوہر ؔشاہی معتقدین کو سرکار مرشد کریم سیدنا گوہر ؔشاہی مدظلہ العالی کے جشن کی ایڈوانس اور بھرپور مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ساللہ تعالیٰ سے دعاگوہیں کہ وہ ہمیں اس لائن میں ثابت قدمی عطافرمائے اور ہم سب کو سرکار پاک کے اس عظیم روحانی مشن کو صحیح معنوں میں سمجھنےکی توفیق عطافرمائے اور آپ کی تعلیمات پر حقیقی طورپر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے اور اس فتنہ پرور دور میں ہم سب کو شیطانی فتنوں سے محفوظ فرمائیں۔(آمین)