![]() |
| https://fazalehaqoffical.blogspot.com |
شہاب نامہ (قدرت
اللہ شہاب)
یہ کتاب قدرت اللہ شہاب ؒ کی
خود نوشت ہے۔ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے،رونے رلانے والے واقعات کاحیرتناک اور
عبرت ناک مرقع۔ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔یہ کتاب
سربراہوں کی کج رویوں،سیاستیوں کی ہیراپھیریوں،نوکرشاہی کی جی حضوریوں،بیوروکریٹس کی
من مانیوں،انتظامیہ کی دھاندلیوںاور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔انگریزکاراج،ہندوکاسماج،سکھوں
کامزاج،مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہواچراغ،داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل ونہاربااعتماد
اور ناقابل اعتماد ’’دوست‘‘ ممالک کے نقش ونگار،کشکول گدائی پر انحصار،محلاتی سازشوں
اور آمریت کاجال،اقدارکازوال،مارشل لائوں کاجنجال،جہادِ کشمیر اور جزوی آزادی،یو۔این
۔اوکی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔مسجد اقصیٰ کی ایک رات،دین مبین کی
تجلیات،قلب ،نظرکے مشاہدات ،تزکیہ نفس کے معاملات۔کتاب کے آخر میں ’’پاکستان‘‘ کے
بارے میں چند اندازے اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف
نے اس خود نوشت کو نئی جہت عطاکردی ہے۔
![]() |
| Dowload Here |


0 تبصرے