FH Offical (Android App)
FH Offical (Android App)

ہم نے ایک اینڈرائیڈایپ تیارکی ہے جو ہراینڈرائیڈموبائل میں باآسانی انسٹال ہوسکتی ہے اس اینڈرائیڈایپلی کیشن کانام

’’فضل حق آفیشل ایپ‘‘

رکھاہے اور اِ س کو بنانے کامقصد یہ ہے کہ مرشد کریم کی کتابیں،میگزین اور دیگراَپ ڈیٹس کوفوری جاننے کے لیے یہ ایپ بہت ہی زبردست ہے اِس سے آپ باآسانی اپنی تمام مطلوبہ معلومات بھی حاصل کرسکتے ہیں اس کے ساتھ ہی آپ مرشد کریم کی کتابیں،میگزین وغیرہ اپنے موبائل فون میں ڈائون لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ہم نے یہ ایپ اَپ لوڈ کردی ہے آپ ہماری ویب سائٹ سے اِس ایپلی کیشن کو ڈائون لوڈکرکے اپنے موبائل فون میں انسٹال کرلیں جس کے بعد آپ کو ہماری ویب سائٹ تک رسائی کے لیےصرف ایک کلک کی ضرورت ہوگی۔

FH Offical (Android App)
FH Offical (Android App)