![]() |
| https://fazalehaqoffical.blogspot.com |
تذکرۃ الاولیاء
’’تذکرۃ الاولیاء مشہورصوفی بزرگ حضرت فرید الدین
عطارؒ کی شہر ہ آفاق تصنیف ہے جس میں آپؒ نے مشہور ومعروف اولیاء اللہ کے حالات زندگی
کو قلمبند فرمایاہے شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو اس کتاب سے واقفیت نہ رکھتاہوپوری
دنیا میں اس کتاب کی شہرت ہے اور بہت ساری زبانوں میں بھی اسکے تراجم ہوچکے ہیں۔طالبین
حق اور اللہ کے ولیوں سے محبت رکھنے والوں کیلئے تحفہ خاص ہے۔


0 تبصرے