عین الفقر (سخی سلطان باھُو ؒ)
https://fazalehaqoffical.blogspot.com

عین الفقر

’’عین الفقر‘‘حضرت سخی سلطان باھُو  ؒ کی تصنیف ِلطیف ہے جیساکہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس میں آپؒ نے فقر کےسُچے موتی بکھیردئیے ہیں اور علم فقر کے رازوں کے اپنے انداز میں بیان فرمایاہے جوپڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔طالبین حق اور وہ لوگ جوعلم تصوف سے دلچسپی رکھتے ہیں اُن کیلئے یہ بے بہاخزانہ ہے ہم مخلوق خدا کی بھلائی اور فیض کیلئے اس کتاب کو اَپ لوڈکررہے ہیں۔


عین الفقر (سخی سلطان باھُو ؒ)
download here