گنج الاسرار (سخی سلطان باھو ؒ)
https://fazalehaqoffical.blogspot.com

گنج الاسرار (سخی سلطان باھو ؒ)

’’گنج الاسرار‘‘ حضرت سخی سلطان باھُو  ؒ کی تصنیف ہے جس میں آپ ؒنے فقر خزانوں کو ظاہر فرمایاہے اور اُن خزانوں تک پہنچنے کے رازوں کو عیاں فرمایا ہے سخی سلطان باھُو  ؒ نے بلاشبہ بہت ہی بلند پایا تصانیف تحریر فرمائی ہیں جن کا احاطہ انسانی عقل سے ماوراء ہے اور اِن تصانیف کامطالعہ کرنے سے قبل کسی کامل مرشد کی اجازت ضروری ہے تاکہ یہ روحانی ونورانی تحریریں دلوں پر نقش ہوسکیں اور اِنکے صحیح معانی ومفہوم تک رسائی حاصل ہوسکے۔آپؒ کی تمام ہی تصانیف علم فقر کی تعلیمات پر مشتمل ہیں جس میں آپؒ نے فقر کی بے مثال تعلیم کو اپنے مخصوص انداز میں بیان فرمایاہے۔طالبین حق کیلئے بلاشبہ یہ تصانیف مرشد کامل کادرجہ رکھتی ہیں۔


گنج الاسرار (سخی سلطان باھو ؒ)
download here