![]() |
| Fazal e Haq June 2023 (Rohani Magazine) Download |
محترم قارئین کرام !!!
السلام علیکم !! اُمید ہے کہ آپ
سب لوگ اللہ کے فضل وکرم سے بالکل خیریت سے ہونگے۔
ہمارامحبوب روحانی میگزین ’’فضل حق‘‘ جون 2023ء کا شمارہ آپ کے سامنے ہے جون کی اس شدید گرمی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران اس میگزین کو مکمل کرنے کاکام ہمیشہ کی طرح مرشد کریم کی دعائوں اور اُن کی نظرکرم کا ہی کمال ہے۔اللہ کے فضل وکرم سے میگزین درجہ بدرجہ بہتری کی جانب مائل بہ سفر ہے اور اس کی مقبولیت میں بھی چارچاند لگ چکے ہیں۔ہمیشہ کی طرح آپ سے ایک ہی درخواست ہے کہ براہ مہربانی اس روحانی میگزین کامطالعہ خود بھی کریں اور اپنے عزیزواقارب اور دوست احباب کے ساتھ بھی شہیرکریں تاکہ اللہ کی محبت کا یہ لافانی پیغام دُنیاکے کونے کونے میں پہنچایاجاسکے ۔
![]() |
| Fazal e Haq June 2023 (Rohani Magazine) Download |


0 تبصرے