اللہ کے ولی (خان آصف )
https://fazalehaqoffical.blogspot.com

اللہ کے ولی

اللہ کے ولی مشہورعالم کتاب ہے جو کہ مرحوم خان آصف کی تصنیف ہے اللہ آپ کے درجات کو بلند فرمائے ،آپ نے اولیاء کرام پر بہت ساری تصانیف تحریر فرمائی ہیں جو اولیاء سے آپ کی دلی محبت کو منہ بولتا ثبوت ہیں ۔آپ کی تحریراخبار جہاں اور دوسرے مختلف اخبارات میں چھپ کر عوام سے قبولیت کی سند حاصل کرچکی ہیں زیر نظر کتاب ’’اللہ کے ولی‘‘ بھی آپ کی ایک بہت ہی یادگار اور بے مثال تصنیف ہے جس میں آپ نے مختلف مشہوراولیاء کرام کے حالات زندگی کو قلم بند فرمایاہے اور اس انداز سے قلمبند فرمایاہے کہ قاری کو کتاب کے آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتاہے۔اولیاء اللہ سے محبت رکھنے والوں کیلئے ایک نایاب تصنیف ہے۔


اللہ کے ولی (خان آصف )