![]() |
| Urs Mubarik Garwien Sharif 2025 Gujar Khan Report |
عرس مبارک و گیارہویں شریف 2025ءگوجرخان
(آن لائن رپورٹ)گزشتہ برسوں کی طرح اِس سال بھی مرشد ِکریم کے جد
ِامجدحضرت بابا گوہرؔعلی شاہؒ اور والد ِ گرامی حضرت سیّدناالحاج فضل حسین ؒ اور حضور
غوث پاکؓ کی سالانہ گیارہویں شریف کی روحانی تقریب کا انعقادکیاگیا۔یہ روحانی پروگرام
مرشد ِ کریم کے آبائی گائوں ڈھوک بابا گوہرؔعلی شاہؒ ،گوجرخان میںہوا۔اس روحانی پروگرام
میں پاکستان بھر سے عوام الناس ،ذاکرین،مریدین،روحانی اسکالر،علماء اور مشائخ کی ایک
بڑی تعداد نے بھرپورشرکت فرمائی۔خواتین کیلئے پردے کاعلیحدہ انتظام موجودتھا۔پنڈال
کو نہایت ہی خوبصورتی کےساتھ سجایاگیاتھا اور مہمانوں کے بیٹھنے کیلئے ایک وسیع حصہ
مخصوص کیاگیاتھا،پنڈال نہایت ہی وسیع وعریض ہونے کے باوجود اپنی گنجائش کی حد تک کھچاکھچ
بھراہواتھا۔اسٹیج پر بالکل درمیان میں سرکارمرشد کریم کی نشست تھی جب کہ بائیں جانب
خاندانِ مرشد کریم کیلئے نشستیںمخصوص تھیں۔اسٹیج کےدائیں جانب اسٹیج انتظامیہ کیلئے
نشستیں مخصوص تھیں۔پروگرام کا آغازحسب روایت تلاوت کلام الٰہی سے کیاگیا۔کمپیئرنگ
کے فرائض جناب غلام حسین گیلانی نے اداکیئے۔تقریباً بارہ بجےدِن مرشد پاک کی آمد ہوئی
،سرکارپاک سب سے پہلے قبلہ اَباجی حضورؒ(والد ِ گرامی مرشدکریم) پر حاضر ہوئے اور وہاں
چادریں چڑھائی گئیں،سرکار پاک نےاپنےدست مبارک سے نئ چادریں چڑھائیں۔بعدازاںآپ جد
ِ امجد بابا گوہرؔعلی شاہؒ کےدربارِاقدس پر حاضرہوئے اور چادریںچڑھائیں۔بعدازدُعاآپ
سیدھاپنڈال کی جانب روانہ ہوئے جہاں بلاشبہ ہزاروں کی تعداد میںلوگ آپ کی ایک جھلک
دیکھنے کیلئے لائنوں میںکھڑے ہوئے تھے۔آپ اتنےہجوم کےباوجود فرداً فرداً تقریباً سب
سےہی ہاتھ ملاتے ہوئے کافی دیر کے بعد اسٹیج پر اپنی مخصوص نشست پر جلوہ افروزہوئے،جیسے
ہی آپ اپنی نشست پر تشریف فرماہوئےعوام الناس نے لائن کی صورت میں آپ سے ملاقات شروع
کردی جس کا سلسلہ کافی دیر جاری رہا۔خطبہ استقبالیہ سرکار پاک کے لخت جگرجناب معظم
شاہ صاحب نے پیش فرمایا اور بڑے ہی خوبصورت اندازمیں شرکاء محفل کو ذکرالٰہی کی دعوت
دی۔بعدازاں محفل قصائد کا سلسلہ شروع ہوا،لاہورسے آئے ہوئے کیوٹی وی کے مشہور ثناء
خواں سیدناصرگیلانی صاحب نے اپنےمخصوص اندازمیں حمد باری تعالیٰ اور عارفانہ کلام پیش
کیئے اور سرکار پاک کے قصائد بھی پیش فرمائے۔
پنجاب کےامیر جناب ساجد سہیل نے بڑے خوبصورت اندازمیں تصوف کے مختلف سلاسل
کے مقاصد پیش فرمائے اور شرکائے محفل کو بڑے ہی اچھےاندازمیں پیغام حق دیااور بعدازاں
مرشد کریم سے التماس کیاکہ وہ شرکائےمحفل کو ذکرقلب عطافرمائیں۔مرشد کریم نے سب شرکاء
کوسلام پیش کیا بعدازسلام مرشد کریم نے سب کو اجازت ذکرقلب عطافرمائی۔طریقہ ذکر جناب
محب بھائی نے بہت ہی اچھےاور اپنے مخصوص اندازمیں شرکاء کو سمجھایا۔بعدازاں عمرہ ٹکٹ
کیلئے قرعہ اندازی کی گئی،مرشد کریم نےاپنےدست مبارک سےپرچیاں نکال کر دیں ،اور دوخوش
نصیبوںکو عمرہ ٹکٹ دئیے گئے۔پروگرام کے آخر میں قبلہ مرشد حق حضرت سیّدناریاض احمد
گوہرؔشاہی مدظلہ العالی کی آوازمبارک میں دعاحاضرین محفل کےسامنے پیش کی گئی،سب نےاس
اختتامی اور رقت انگیزدعامیں حصہ لیا،کوئی آنکھ ایسی نہ تھی جو اشک بار نہ ہوئی ہو۔دعاکےاختتام
پر سرکار پاک واپس تشریف لےگئے اور حاضرین کو لنگرپیش کیاجانےلگا۔

0 تبصرے