![]() |
| روحانی سفر (کتاب) |
روحانی سفر
یہ روحانی تصنیف مرشد کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی
مدظلہ العالی کی ہے جس کو آپ نے طالبین حق کیلئے خصوصی طور پر تصنیف فرمایا اس
میں راہ سلوک میں پیش آنے والے حالات و واقعات پیش کئے گئے ہیں جو ہر طالب
صادق کیلئے ایک انمول خزانہ ہے۔طالبان حق کوچاہیے کہ وہ روحانی تصنیف سے استفادہ
حاصل کریں۔
![]() |
| روحانی سفر (کتاب) |


0 تبصرے