![]() |
| https://fazalehaqoffical.blogspot.com |
دلوں کے مسیحا
جناب خان آصف صاحب مرحوم ومغفور کی تصنیف ہے
اولیاء اللہ سے محبت خان آصف صاحب مرحوم کاوہ جذبہ تھا جس نے ساری زندگی اُنہیں ایسی
ہی روشن تحریریں لکھنے پر اُکساتارہا اور اُنہوں نے اس محبت وجنون میں ایسی ایسی کتابیں
تحریر فرمائی ہیں جوکہ طالبین حق اور اولیاء اللہ سے محبت رکھنے والوں کیلئے قلبی
سکون کاباعث ہیںزیر نظرکتاب ’’دلوں کے مسیحا‘‘ بھی آپ کی ایک یادگار تصنیف ہے جس میں
آپ نے مختلف اولیاء کرام کے حالات ِزندگی کو موضوع بنایاہے اور یہ بتایا ہےکہ اللہ
کے ولیوں کی زندگی کیسے گزرتی ہے اور وہ کیسے ہوتے ہیں اُن کو حسن سلوک کیساہوتاہے؟اور
اُنکی تعلیم کیاہوتی ہے؟کیوں دنیا اُن کے پیچھے بھاگتی ہے اور اُن سے محبت کرتی ہے؟


0 تبصرے