تحفۃ المجالس
تحفۃ المجالس

تحفۃ المجالس

تحفۃ المجالس مرشد پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہرؔشاہی مدظلہ العالی کی روحانی نشستوں پر مشتمل ایک یادگار روحانی تحفہ ہے طالبین حق کیلئے اور اُن لوگوں کیلئے جوعرصہ دراز سے اللہ کی تلاش میں ہیں یا تصوف سے دلچسپی رکھتے ہیں لیکن اُن کوکہیں سے بھی کوئی راہنمائی نہیں ملی یہ کتاب روحانی گفتگو ہے مرشد کریم کی جو میں آپ نے طالبین حق کے ساتھ فرمائی اس کتاب کے مطالعہ کے بعد آپ روحانیت یاعلم تصوف سے انجان نہیں رہیں گے مرشدپاک کی انہی تعلیمات سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ راہ ہدایت پاچکے ہیں ہزاروں غیر مسلم حلقہ بگوش اسلام ہوچکے ہیں اور بے شمار لوگ مجلس حضور ی ﷺ تک پہنچ چکے ہیں اور لاتعداد لوگ اللہ سے واصل ہوچکے ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری وساری ہے ۔الغرض یہ تصنیف روحانیت کے حصول ایک لازوال تحفہ ہے اس کا مطالعہ فرمائیں اور اپنے باطن کوروشن فرمائیں۔

تحفۃ المجالس
تحفۃ المجالس