![]() |
| https://fazalehaqoffical.blogspot.com |
روشناس
روشناس علم روحانیت پر مبنی
ابتدائی اسباق پر مشتمل ہے یہ تصنیف عالمی روحانی شخصیت حضرت سیدنا ریاض احمد
گوہرشاہی مدظلہ العالی کی ہے جس میں آپ نے روحانیت کے ابتدائی اسباق یعنی ذکرقلبی
کے بارے میں تفصیل سے بتایاہے اس کے علاوہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان
اسلام کے قیام کے مقاصد کو بھی اس تصنیف میں بیان فرمایاہے۔ذکرقلب کو عام کرنے کا
مقصداور اسکے حصول کے متعلق طریقے اور اس کے فضائل پر بھی بہت کچھ بیان
فرمایاہے،ہر طالب حق کیلئے یہ کتاب مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔


0 تبصرے