بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

ہرسال کی طرح اس سال بھی انجمن سرفروشان اسلام انٹرنیشنل کے عالمی مرکزی امیر حضرت سیدنا پرویز اخترگوہرشاہی مدظلہ العالی نے پنجاب بھرکادورہ کیاہے جس میں بے شمار محافل میلاد کی سرپرستی فرمائی ہے اور بلاشبہ ہزاروں لوگوںکو اسم ذات اللہ کا روحانی فیض بھی عطافرمایاہے اور لاتعداد لوگوں کاروحانی علاج بھی فرمایاہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہےبھکر میں ہونے والی اس شاندار روحانی محفل کی تصاویرآپ کے ساتھ شہیرکی جارہی ہیںتاکہ آپ لوگ بھی اس فیضان سے مستفیض ہوسکیں ماشاء اللہ بھکرکے ساتھیوں نے بڑے جوش وخروش اور والہانہ انداز میں قبلہ عالمی مرکزی امیر کا استقبال کیااور پھولوںکی پتیاں نچھاور کیں اور اللہ ھُو کے نعرے لگائے،جیسے ہی سرکارپنڈال میں داخل ہوئے تمام شرکاء ادب سے کھڑے ہوگئے اور اللہ ھُو کے نعروں سے آپ کاشاندار استقبال کیا،سرکار نعروں کی گونج میں اپنی نشست پر جلوہ افروزہوئے تو محفل کا آغازہوگیا،حمدباری تعالیٰ سے محفل کاآغاز کیاگیا پھر بارگاہ رسالتؐ میں نعت خوانی کے علاوہ قصائد کے نزرانے پیش کئے گئے اور آخر میں قبلہ عالمی مرکزی امیر سیدنا پرویز اخترگوہرؔشاہی مدظلہ العالی نے شرکاء کو ذکر قلب کی اجازت عطافرمائی اور اللہ ھُو کاذکرکرایااور جناب حاجی حفیظ صاحب نے اختتامی دُعاکرائی اور یوں یہ محفل اپنے اختتام کو پہنچی۔

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء

بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء
بھکر محفل میلاد النبی ﷺ ۲۰۲۲ء