| روزے کامقصد |
روزے کامقصد کیاہے؟کیاروزہ صرف
بھوکے پیاسے رہنے کانام ہے یااس میں کوئی حکمت پوشیدہ ہے؟زیرنظرکتابچہ میں اس
پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے اور اس میں جوروحانی حکمتیں پوشیدہ ہیں اُن کا
انکشاف کیاگیاہے’’روزے کامقصد‘‘ نامی یہ روحانی تحریر ہمارے پیرومرشد حضرت سیدناریاض
احمدگوہرؔشاہی مدظلہ العالی دست ِاقدس سے لکھی گئی ایک ایسی روشن ومنور تحریر ہے کہ
جس میں سرکار پاک نے روزے کے حقیقی مقصد کوبیان فرمایاہے اور اس سے حاصل ہونے
والے روحانی اور نورانی فوائد کاذکر فرمایاہے چونکہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے
لہٰذااس روشن تحریر کو حوالہ قارئین کیاجاتاہے اس پر عمل کیجئے اور اپنے ظاہر وباطن
کو نورانی کیجئے۔
0 تبصرے